اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ڈانس کرنا میرا جنون ہے، مادھوری ڈکشت

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ ڈانس ان کا جنون ہے اور وہ ہر ایک کو اس جنون کی لذت سے آگاہ کرنا چاہتی ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مادھوری نے کہا کہ وہ اس وقت انتہائی مصروف ہیں کیونکہ ان کے پاس دو فلمیں ڈیڑھ عشقیہ اور گلوب گینگ کے علاوہ جھلک دکھلا جا پروگرام ہے جس میں وہ ڈانس سکھا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈانس ان کا جنون ہے۔ وہ ڈانس سے عشق کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ تین سال کی عمر سے ڈانس کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کو یہ بھی بتانا چاہتی ہیں کہ وہ ڈانس کریں اور انجوائے کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…