اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پرنیکا اور کنگنا نیشنل ایوارڈ ملنے کی خوشی میں مل کر شاندار دعوت دیں گی

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکارہ پرنیکا چوپڑا اور کنگنا رانوت نیشنل ایوارڈ ملنے کی خوشی میں مل کر دعوت دیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرنیکا اور کنگنا جو فلم ”فیشن“ میں اکٹھے کام کرنے کے بعد سے اچھی سہیلیاں بھی ہیں، نے نیشنل ایوارڈ ملنے کی خوشی میں مل کر شاندار دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنگنا کو فلم ”کو ئین“ اور پرنیکا کو فلم ”میری کوم“ پر چند روز قبل نیشنل ایوارڈز حاصل ہوئے ہیں۔ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی کنگنا کے گھر پر ہوگی جس میں ان دونوں فلموں کی تمام کاسٹ اور عملے کو مدعو کیا جائے گا جبکہ پرنیکا نے بھارتی باکسر میری کوم اور ان کے شوہر کو بھی پارٹی پر بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…