پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

علی ظفرنے بھارت میں دوسری مرتبہ”دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ”ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوزڈیسک): معروف گلوکاراور اداکارعلی ظفر نے بھارت میں لگاتار دوسری مرتبہ “دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے.بینر تلے ہونے والے ایوارڈز میں علی ظفرنے ان کی خوش لباسی پر”دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” کا اعزاز حاصل کیا،انہیں یہ ایوارڈ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے دیا جس پرانہوں نے خوشی کا اظہارکیا۔واضح رہے کہ علی ظفر کو پہلے بھی اپنی خوبصورتی اوراسٹائلز پرمتعدد ایوارڈ دیئے جاچکے ہیں جبکہ وہ اس سے قبل بھی بھارت میں ہی “دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” کا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…