ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکاراﺅں کے بارے میں عام تصور یہی ہے کہ وہ زیادہ کھانے پینے سے پرہیز کرتی ہیں تاہم دپیکا پڈوکون کے معاملے میں یہ خیال غلط ہے۔ اداکارہ نہ صرف عام افراد کی طرح کھاتی پیتی ہیں بلکہ وہ ہر تیسرے منٹ کچھ نہ کچھ منہ میں ڈالنے کی عادی ہیں۔ دپیکا کی اس عادت کا انکشاف بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن نے کیا ہے۔ یہ دونوں اور عرفان خان بالی ووڈ کی نئی فلم پیکو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک پروموشنل تقریب میں امیتابھ نے دپیکا کے ہمراہ کام کے تجربے کو بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اداکارہ کو کھانے پینے کا بے حد شوق ہے اور وہ ہر تیسرے منٹ منہ چلاتی دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس رپورٹ میں دپیکا نے بھی امیتابھ کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا کہ وہ ان سے چیزیں چھین کے کھا جاتے تھے۔
دپیکا پڈوکون ہر تیسرے منٹ کچھ نہ کچھ کھاتی ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































