جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

اکشے کی فلم ”گبراِز بیک“ نے نیا ریکارڈ بنادیا

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم گبراز بیک نے اپنی ریلیز کے پہلے ہی 2 روز کے دوران 24کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے ریلیز کے پہلے روز جمعہ کو 13کروڑ 5لاکھ اور دوسرے روز ہفتہ کو 11 کروڑ 35 لاکھ کا بزنس کیا رپورٹ کے مطابق ”گبر از بیک“ نے پہلے روز 13کروڑ روپے کمانے والی پہلی بھارتی کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن اور کرش کی ہدایات میں بننے والی اس فلم میں اکشے کمار کے ساتھ شروتی ہاسن ہیروئن کے کردار میں ہیں اور اسے ناقدین کی جانب سے بھی مجموعی طور پر مثبت ردعمل دیا گیا ہے۔دریں اثنا اداکار اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا کہ مداحوں کی جانب سے فلم گبراز بیک پرملنے والی ایسی محبت کبھی نہیں ملی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی خوشی دیدنی تھی کہ جب انھوں نے اپنی فلم کا پوسٹر ایک کرین پرلے جاتے دیکھا جو کہ پھولوں سے سجا ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…