منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

گلوکار بننے کےلئے عشق اورلگن کا ہونا ضروری ہے ‘ سارا رضا

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبزڈیسک ) گلوکارہ سارارضا خان نے کہاہے کہ الحمرا آرٹس کو نسل سے گلوکاری کی بنےادی تربےت حاصل کرنے پر فخر محسوس کرتی ہوں ،پنجاب آرٹس کونسل اور الحمرا نے فن اور فنکار کو زندہ رکھنے مےںبڑا اہم کردار ادا کےا ہے ۔اےک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے گلوکاروں کو چاہیے کہ وہ مےوزک کی بنےادی تربےت حاصل کرنے کے بعد گلوکاری کے مےدان مےں قسمت آزمائی کرےں تاکہ کامےابی سے ہمکنا رہوسکےں ۔ انہوں نے کہا کہ سفارش اےک مرتبہ کام آتی ہے مگر انسان کی صلاحےت اس کو ہر جگہ ممتاز بنا دےتی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں سارا رضا خان نے کہا کہ گلوکار بننے کےلئے عشق اورلگن کا ہونا ضروری ہے ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…