پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ فلم ” گبر از بیک “ریلیز کر دی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ” گبر از بیک“ریلیز کر دی گئی گزشتہ روز اس فلم کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کی گئی تھی، گانا اکشے کمار اور شروتی حسن پر فلمایا گیا ہے۔گبر از بیک کے گانے ” کافی پیتے پیتے“ میں اکشے کمار اپنی ہیروئن شروتی حسن سے محبت کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔ گانے میں آواز کا جادو دیونیگی اور پروما داس گپتا نے جگایا ہے اور موسیقی چیرنتش بھٹ نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے کے بول راکیش کمار نے تحریر کئے ہیں۔فلم میں اکشے کمار گبر سنگھ کا کردار نبھارہے ہیں۔ وہ اس فلم میں کرپشن میں ملوث افراد کا مقابلہ کرتے نظر آرہے ہیں-



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…