ممبئی(نیوزڈیسک )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میرے لئے میری دوست انوشکا شرما سب سے بہترین خاتون ہیں.میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں، ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو مجھے پسند ہیں اور اسی وجہ سے ان کا دل انوشکا شرما کی جانب کھنچتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک برس سے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے درمیان بہت گہری دوستی ہے لیکن انوشکا شرما نے کبھی بھی اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
انوشکاشرما ویرات کوہلی کےلئے بہترین خاتون قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا



















































