منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی گلوکارہ وفلمساز سمیتا راﺅ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کرلی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

بھارتی گلوکارہ وفلمساز سمیتا راﺅ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکارہ اورفلم میکر سمیتا راﺅ نے دوسری بار لاہور کی یاترا مکمل کرلی۔پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سمیتا راو¿نے لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کی، وہیں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں سمیت دیگر فنکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا بلکہ اپنی فیملی کے لیے… Continue 23reading بھارتی گلوکارہ وفلمساز سمیتا راﺅ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کرلی

ملائیکہ مستقبل میں بھی آئٹم سانگ کرنے کی خواہشمند

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ملائیکہ مستقبل میں بھی آئٹم سانگ کرنے کی خواہشمند

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڈا کہتی ہیں کہ فنکاروں کے لئے سرحد کی قید نہیں ہونی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا وہ غیر ملکی اداکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حق میں ہیں۔ ملائیکہ نے کہا کہ آئٹم سانگز نے انہیں شہرت دی اور وہ مستقبل میں بھی… Continue 23reading ملائیکہ مستقبل میں بھی آئٹم سانگ کرنے کی خواہشمند

پاکستانی فنکار ہونے پر فخرمحسوس کرتا ہوں: راحت فتح علی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاکستانی فنکار ہونے پر فخرمحسوس کرتا ہوں: راحت فتح علی

لاہور(نیوز ڈیسک)آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوںمیں جہاں بھی جاتا ہوں پاکستانی فنکار ہونے پر فخرمحسوس کرتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار راحت فتح علی خان نے ایک پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمسایہ ملک بھارت میں موسیقی کے حوالے سے کافی کام کیا ہے اور وہاں کے… Continue 23reading پاکستانی فنکار ہونے پر فخرمحسوس کرتا ہوں: راحت فتح علی

شوہر سے کسی قسم کے اختلافات نہیں: حمیرا ارشد

datetime 27  اپریل‬‮  2015

شوہر سے کسی قسم کے اختلافات نہیں: حمیرا ارشد

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ ان کے اپنے شوہر احمد بٹ سے کوئی اختلافات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری گھریلو زندگی مکمل طور پر خوشگوار گزر رہی ہے اور ہمارا بیٹا ہم دونوں کے درمیان ایک مضبوط ڈوری کا کام سر انجام دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ… Continue 23reading شوہر سے کسی قسم کے اختلافات نہیں: حمیرا ارشد

چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ میں چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں’ انڈسٹری میں وہی کروں گا جو میرے اور انڈسٹری کیلئے فائدہ مند ہو گا’ ٹی وی شو کا تجربہ کامیاب جا رہا ہے اور میں شائقین کا شکر گزار ہوں کہ وہ میرے انداز کو پسند کر رہے ہیں۔… Continue 23reading چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

datetime 26  اپریل‬‮  2015

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی فلموں کے اچھے ناقد تو نہیں لیکن عام طور پر انہیں رنبیر کی فلمیں پسند نہیں۔ایک انٹرویو میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جوان کی فلموں کو پسند… Continue 23reading رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف

datetime 26  اپریل‬‮  2015

ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے اداکاری اور ڈانس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار ہریتھک روشن نے اپنی نئی فلم کی عکس بندی کے دوران عریاں مناظرفلمانے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرح کے مناظر کی عکس بندی کے حق میں نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی… Continue 23reading ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف

بھارتی فنکاراور ان کے چونکا دینے والے بیانات

datetime 26  اپریل‬‮  2015

بھارتی فنکاراور ان کے چونکا دینے والے بیانات

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ سلیبریٹیز اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ کبھی کبھار ان کی باتیں دلچسپ ہونے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی ہیں تو کبھی موضوع کی نوعیت انہیں خبروں کا حصہ بنادیتی ہے۔ حتیٰ کہ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان کا بیان ہی اس قدر… Continue 23reading بھارتی فنکاراور ان کے چونکا دینے والے بیانات

محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015

محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں کامیابی کیلئے محنت سے زیادہ قسمت نے ان کا ساتھ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی میں فلم کی کامیابی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں اتنی بڑی کامیابی کا یقین نہیں تھا اور وہ سلمان خان کے… Continue 23reading محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

1 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 970