اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سشمیتا فلموں میں واپسی کیلئے پر لوتنے لگیں

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین طویل غیر حاضری کے بعد فلموں میں واپسی کے لیے پر تول رہی ہیں۔ دو ہزار دس میں فلم ” نو پرابلم” کے بعد سشمیتا سین نے کوئی فلم سائن نہیں کی۔یو این پی کے مطابق اپنی غیر حاضری کی وجہ وہ اپنی کاروباری مصروفیات بتاتی ہیں۔ سابق مس یونیورس فلموں کے ساتھ ساتھ اپنا ایک بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ رواں برس کے آخرمیں دوبارہ فلموں میں جلوہ گر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…