ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار آرمد ھاوان نے راج کمار ہیرانی کی فلم ” سالا قدوس “ کیلئے اداکار سنجے دت کی سوانح حیات پر مبنی فلم کا شیڈول ملتوی کر وا دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار آرمدھاوان ان دنوں راج کمار ہیرانی کی فلم ” سالا قدوس“ کی عکسبندی میں مشغول ہیں، اس لیے انہوں نے سنجے دت کی سرانح عمری پر مبنی فلمی شیڈول کی تاریخوں میں تاخیر کروا دی ہے تاکہ ایک وقت میں ایک فلم پر اپنی توجہ مرکوز رکھ سکیں بعد ازاں اس فلم کی عکسبندی سے فراغت کے بعد انہوں نے سنجے دت کی سرانح حیات پرمبنی فلم کی عکسبندی شروع کروائیں گے ۔ فلم جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔
فلم ” سالا قدوس “ کیلئے اداکار سنجے دت پر فلم بنانے کا شیڈول ملتوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































