پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

فواد خان پھر چھاگئے، لاکھوں دلوں میں گھربنا لیے

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)پہلی ہی بالی وڈ فلم خوبصورت سے فواد خان نے کرلیا ہے لاکھوں دلوں میں گھر، ہورہی ہے ان پر فلموں کی بارش، ہدایتکار تو جیسے انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے بے تاب ہو رہے ہیں۔خوبرو اور پرکشش اداکار فواد خان کی اسی اداکاری پر ملا انہیں پچھلے برس بیسٹ ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ ،لیکن یہ سلسلہ ابھی تھما نہیں۔فواد خان حال ہی میں ہونے والے آئی بی این لائیو مووی کا بیسٹ میل ڈیبیو کا ایوارڈ بھی لے اڑے ہیں، جس میں ان کے مقابلے پر تھے ہیرو پنتی ہیرو ٹائیگر شیروف جنہیں صرف دو اعشاریہ پینتالیس فیصد ہی ووٹ مل سکے جبکہ فواد خان نے اڑتالیس اعشاریہ چون فیصد ووٹ سمیٹے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…