پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں ریلیز ہونیوالی بھارتی فلموں کی مایوس کن کارکردگی

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی سنیماگھروں پر عوام کی توجہ حاصل کرنے والی بھارتی فلمیں اب فلم بینوں کو متاثر کرنے میں ناکام ثابت ہورہی ہیں۔اس کی بنیادی وجہ غیر معیاری ہونا اور کمزور کہانیاں ہیں گزشتہ چھ ماہ کے دوران ریلیز ہونے والی بھارتی فلمیں پاکستانی سنیماو¿ں پرکامیاب نہ ہوسکیں اور کاروباری اعتبار سے فلاپ ثابت ہوئیں۔رواں سال پاکستانی سنیماو¿ں پر ریلیز ہونے والی20فلموں میں سے صرف ادکار عامر خان کی فلمpkواحد فلم تھی جس نے ریکارڈ بزنس کیا اور آج بھی یہ فلم سنیماو¿ں میں کامیابی سے نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے ،2015میں اب تک کوئی بھارتی فلم سنیماو¿ں پر نہ تو کامیاب ہوسکی اور نہ پاکستانی فلم بینوں کو متاثر کرسکی۔اس صورتحال کے بعد بھارتی فلمیں درآمد کرنے والے فلم تقسیم کا خاصے مایوس دکھائی دیتے ہیں، بھارتی فلموں کے مقابلے ہالی ووڈ کی فلمیں ان دنوں عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ انگریزی فلم فاسٹ اینڈ فیورس7 نے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شاندار کامیابی حاصل کی۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…