پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

جونی ڈیپ نئی فلم ”بلیک ماس” میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گے

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم ”بلیک ماس” میں گینگسٹر ”وائٹی بلجر” Whitey Bulger کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
پائریٹس آف دی کیریبین میں میلے کچیلے کپڑے پہنے قزاق کا کردار ادا کرنے والے جانی ڈیپ فلم ”بلیک ماس” میں جنوبی بوسٹن کے خطرناک مجرم بلجر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بلجر ایک سینیٹر کا بھائی تھا اور اپنے خلاف اٹھنے والی مافیا کو تباہ کرنے کے لئے ایف بی آئی مخبر بن جاتا ہے ، فلم رواں برس ستمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…