ممبئی (نیوز ڈیسک)نئی کاسٹ پر مبنی بالی ووڈ کی نئی رومانوی فلم ”عشق کے پرندے ”آج سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ، فلم کی عکسبندی تاریخی شہر لکھنو میں کی گئی ہے۔
فلمساز شاکر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی دو پیار کرنے والوں کو پیش آنے والی مشکلات پر مبنی ہے۔ فلم میں پاک بھارت سرحد عشق کرنے والوں کے درمیان حائل ہو جاتی ہے تاہم جیت عشق کی ہی ہوتی ہے۔ رومانوی فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں جبکہ موسیقی وجئے ورما اور ساجد علی نے دی ہے۔
نئی بھارتی فلم ”عشق کے پرندے ” میں نئے چہرے متعارف ، آج ریلیز کی جائیگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































