اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جلد شادی کرنیوالی ہوں، پریتی زنٹا

datetime 21  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈمپل لیڈی پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ انکی زندگی میں کوئی آچکا ہے لیکن ابھی اسکا نام نہیں بتائیں گی۔ ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے 40 سالہ اداکارہ نے اعتراف کیا کہ آج کل وہ کسی کے دام محبت میں گرفتار ہیں لیکن ابھی وہ اس راز سے پردہ نہیں اٹھائیں گی کہ وہ کون ہے۔ ایک سوال کے جواب میں پریتی نے کہا کہ وہ اب بھی اپنے سابق دوست نیس واڈیا کے ساتھ آئی پی ایل کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔ پریتی نے کہا کہ وہ جلد شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان کی یہ بھی خواہش ہے کہ ان کی فیملی بھی ہو اور وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھرپور زندگی گزاریں۔ پریتی نے اپنی سدا بہار مسکراہٹ کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ شادی کی تو میڈیا کو سب سے پہلے بتائیں گی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…