ممبئی(نیوز ڈیسک) چھوٹی اسکرین پر اپنی لازوال اداکاری کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو گرویدہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم ”رئیس “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلم ساز ادارے ایسل پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم ”رئیس“ کی کہانی 1980 کی دہائی کے ایک انڈر ورلڈ ڈان کے گرد گھومتی ہے، یہ کردار شاہ رخ خان ادا کررہے ہیں جب کہ ماہرہ خان شاہ رخ خان کی مسلمان بیوی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی کے علاوہ بھارتی ریاست گجرات میں بھی کی جائے گی۔ فلم کی عکسبندی مکمل کروانے کے لئے ماہرہ خان ممبئی میں موجود ہیں اور اپنا کام تیزی کے ساتھے مکمل کروا رہی ہیں۔
ماہرہ خان اور کنگ خان ممبئی میں ”رئیس“ کی شوٹنگ میں مصروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































