جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آشا بھوسلے کا لگ گیا مومی مجسمہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)لیجنڈری سنگر آشا بھونسلے کے مومی مجسمے کی رونمائی ممبئی میں ہوئی. سروں کی دیوی نے خاص طور پر شرکت کی۔ اس کے علاوہ بھارتی سیاست دان شرد پوار بھی تقریب میں آئےآشا بھونسلے کا ہر گیت دلوں کے تار کو چھیڑ دیتا ہے، ہر طرح کے گانے بڑی خوبصورتی سے گا چکی ہیں۔ممبئی کی مقامی تنظیم نے خدمات کے اعتراف میں مومی مجسمہ بنایا اور آشا بھونسلے کو پھر بلایا. کہا کہ ان کی فنی صلاحتیوں کی وجہ سے انہیں اس قدر پذیرائی ملی۔
مومی مجسمہ صرف آشا بھونسلے کا ہی نہیں بلکہ بھارتی سیاست دان شرد پوار کا بھی تھا جو اس محفل میں دوڑے چلے آئے۔آّشا بھونسلے فی الحال فلمی گیتوں سے دور ہیں جبھی پرستار ان کے کسی نئے گانے کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…