جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

صبا قمر آئیڈیل ،انکے ساتھ کام کرنیکی خواہش ہے :سدرہ جبار

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ماڈل و اداکارہ سدرہ جبار نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل” بہکے قدم “میں ماریہ واسطی ، شہود علوی و دیگر کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہےماریہ واسطی کے ساتھ اہم کردار ملنا ہم جیسے نئے آنیوالوں کیلئے نہ صرف اعزاز ہے بلکہ یہ کسی چیلنج سے بھی کم نہیں ، شمعون عباسی کی آمد سے سیریل میں نئی جان پڑ گئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مذکورہ سیریل کے سیٹ پرنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ صبا قمر میری آئیڈل ہیں، ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے ، فیشن انڈسٹری میں کام مل رہا ہے ، ماڈلنگ کرکے اپنی منفرد شناخت بنانے کی خواہش مند ہوں۔ برائیڈل شوز میں جو پذیرائی ملی اس کے لئے فیشن انڈسٹری کے لوگوں کی مشکور ہوں۔ انکا کہنا تھا کہ ذاتی طور پر فیشن اور ٹی وی انڈسٹری میری اولین ترجیح ہے ، ٹی وی ہدایتکار نین منیار اور دیگر کی مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے شناخت دی ، فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام پانے کی جدوجہد میں مصروف ہوں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…