اداکاری بہت کرلی، توجہ اب پروڈکشن پرہے :زیبا بختیار
کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ زیبا بختیار نے کہا جدید دور کا تقاضہ ہے کہ ہمیں نئے آنے والوں کے لئے جگہ چھوڑ نا ہوگی۔ معیاری کام اپنی جگہ خود بناتا ہے ، ذاتی طور پر اداکاری کرنے کا اب میرا شوق ختم ہوتا جارہا ہے۔ اداکاری بہت کر لی پروڈکشن پر توجہ دینے کے لئے… Continue 23reading اداکاری بہت کرلی، توجہ اب پروڈکشن پرہے :زیبا بختیار