منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کسی ایوارڈ کےلئے اپنی نامزدگی یا ایوارڈ ملنے کی کوئی توقع نہیں، سنی لیون

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ انہیں اپنے ماضی کے باعث بالی وڈ میں کسی ایوارڈ کےلئے اپنی نامزدگی یا ایوارڈ ملنے کی کوئی توقع نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 33 سالہ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انڈسٹری میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو انہیں پسند نہیں کرتے اور وہ نہیں چاہتے کہ انہیں ایوارڈ دیا جائے۔ اداکارہ نے کہا کہ مجھے ایوارڈز کی تقریبات میں جانا اچھا لگتا ہے اور ڈینیئل ویبر بھی ایوارڈز شو میں شریک ہونا پسند کرتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ دوسرے اداکاروں کو ایوارڈز حاصل کرتے دیکھ کر انہیں خوشی ہوئی ہے اور انہوں نے ایوارڈ کےلئے نامزدگی یا ایوارڈ جیتنے کے بارے میں کبھی حسد نہیں کیا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…