اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن آج کی ڈریم گرل ہے، ہیما مالنی

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ ودیا بالن آج کی ڈریم گرل ہے۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میرے بارے میں کہا جاتا ہے کہ میں ماضی کی ڈریم گرل ہوں لیکن اگر میں آج کی اداکاروں میں سے کسی ایک کو ڈریم گل کہوں تو وہ ودیا بالن ہوگی میرے نزدیک وہی آج کی ڈریم گرل ہے۔ وہ جتنی خوبصورت خود ہے اتنی ہی خوبصورت اس کی آنکھیں ہیں۔ میرا خیال ہے کہ وہ اپنے بارے میں جب یہ سنے گی کہ وہ موجودہ ڈریم گرل ہے تو بہت خوش ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…