اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے میوزک کنسرٹ کے دوران مداح ڈاکٹر کو تھپڑ جڑدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے پوپ گلوکار میکا سنگھ نے میوزک کنسرٹ کے دوران اپنے مداح ڈاکٹرکو تھپڑ جڑ دیا.بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں ماہرین امراض چشم کی جانب سے 3 روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے اختتام پر میکا سنگھ کو پرفارم کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔ پرفارمنس کے دوران شرکا میکا سنگھ کے گانوں پر ناچنے لگے، اس دوران انہوں نے خواتین کو ایک جانب اور مردوں کو دوسری جانب جانے کو کہا لیکن ایک شخص مسلسل خواتین کے حلقے میں جانے کی کوشش کررہا تھا، میکا سنگھ نے اسے پہلے اسٹیج پر بلوایا اور اسے تھپڑ جڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…