شراب برآمدگی کیس ،اداکارہ عتیقہ اوڈھو بری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی کی ماتحت عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کوبری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرنیازی نے عتیقہ اوڈھو بریت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔فریقین کے وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کوبری کردیا۔عتیقہ اوڈھو کواسلام آبادائرپورٹ سے گرفتارکیاگیاتھا۔کسٹم حکام نے الزام عائد کیاتھاکہ… Continue 23reading شراب برآمدگی کیس ،اداکارہ عتیقہ اوڈھو بری