ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان اور اداکارہ شردھا کپور نے نئی فلم ”مارگریٹ ود اے سٹرا“ کی تعریف کی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راﺅ نے فلم کی خصوصی سکریننگ کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے فلم نگری کے قریبی دوستوں کو مدعو کیا۔ فلم کی سکریننگ کے بعد عامر نے فلم کا ٹریلر ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کافی عرصے کے دوران دیکھی جانے والی فلموں میں سب سے بہترین فلم ہے۔ شردھا کپور نے اس موقع پر کہا کہ یہ فلم خوبصورت ‘ دل کو گرما دینے والی اور مزاح سے بھرپور ہے جو شائقین کو ضرور پسند آئے گی۔
عامر خان اور شردھا کپور کی فلم ”مارگریٹ ود اے سٹرا“ کی تعریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































