بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

شادی کافی الحال کوئی ارادہ نہیں ، جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں: مہوش حیات

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹی وی اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی بلکہ ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات کانجی ٹی وی سے کہناتھاکہ فی الحال تمام ترتوجہ اپنے کیرئیر پر مرکوز ہے لیکن بعض اوقات بڑی حیرانگی ہوتی ہے جب لوگ ہر کسی کی نجی زندگی کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لے آتے ہیں جسے قطعاً پسندیدہ عمل نہیں کہا جا سکتا۔ا±نہوں نے کہاکہ فنی کیرئیر بڑا طویل ہے اور وہ منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھتی ہیں ، ، سب اچھا کام کر رہے ہیں ،وہ خود ڈراموں کی تعداد کی بجائے معیارکو ترجیح دیتی ہیں۔

مزید پڑھئے:بوبی دیول کے ساتھ فلم میں اداکاری سے انکار نہیں کیا : نرگس فخری

 



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…