اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شراب برآمدگی کیس ،اداکارہ عتیقہ اوڈھو بری

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی کی ماتحت عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کوبری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرنیازی نے عتیقہ اوڈھو بریت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔فریقین کے وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کوبری کردیا۔عتیقہ اوڈھو کواسلام آبادائرپورٹ سے گرفتارکیاگیاتھا۔کسٹم حکام نے الزام عائد کیاتھاکہ عتیقہ اوڈھو کے سامان سے شراب کی دوبوتلیں برآمدکی گئی تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…