اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون کے ”حسن “کا جادو پھر چل گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلم” کچھ کچھ لوچا ہے“ کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ گانے کا نام ”پانی والا ڈانس“ہے جس کے بعد سنی لیونی کا بخار سب پر چڑھا ہے۔ دیوادگ ڈولکھیا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کچھ کچھ لوچا ہے 8 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔جاری ہونیوالے گانے میں سنی کا انداز ایک دم نرالا ہے اور پانی میں ڈانس کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…