بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ملیکہ شیراوت مودی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں مدعو ہونے پر نازاں

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت آج خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ہیں کیونکہ انہیں دورہ یورپ میں مصروف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پیرس میں تقریر سننے کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ یہ دعوت نامہ انہیں یونیسکو کی جانب سے دیا گیا ہے جس کے مطابق وہ آج دوپہر پیرس میں ہونے والی تقریب میں مدعو ہیں۔ واضح رہے کہ ملیکہ شیراوت نریندر مودی کے عشق میں گرفتار ہیں اور اس امر کا بارہا اظہار کرچکی ہیں کہ وہ نریندر مودی سے ملاقات چاہتی ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ اس تقریب میں بھارتی وزیراعظم انہیں شرف ملاقات بھی بخشیں گے یا محض انہیں وزیراعظم کی تقریر پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…