اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کےساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکار سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں ۔بالاجی موشن پکچرز کے مطابق انھیں تین فلموں کے لیے اکٹھے سائن کیا گیا ہے جن میں سے ایک جاپانی تھرلر افیکٹ والی ہے جس کے لیے اداکار نے کک باکسنگ کی تربیت لینا بھی شروع کر دی ہے۔ فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی کے بعد اگلی فلم ” جگل بندی “ ہے جو سمیر شرما بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…