اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی خوف نہیں، گلوکار میکا سنگھ

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکارمیکاسنگھ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی قسم کاخوف نہیں، میں بنا سیکیورٹی لاہورمیں گھوم پھررہا ہوں اوربھارت میں بسنے والے لوگوں کوبھی یہ پیغام دینا چاہتاہوں کہ یہاں کوئی خطرہ نہیں ہے۔لاہور کا ماحول امرتسراورکراچی ممبئی جیسا لگتا ہے۔ پاکستان میں بابا گرونانک کے گردوارہ پرحاضری دے چکا ہوں۔ پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خاں اورابرارالحق کے ساتھ مستقبل میں صوفی گیت ریکارڈ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہوں، اگرکوئی مجھے فلموں کے گیت گانے کی پیشکش کریگا تومیں خوشی سے اس پراجیکٹ کوسائن کرونگا۔انھوں نے بتایاکہ استاد نصرت فتح علی خاں مرحوم میرے پسندیدہ گلوکارتھے۔ ان کے علاوہ غزل گائیک غلام علی ، جاوید بشیر اورراحت فتح علی خاں بھی مجھے بہت پسند ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…