اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان فیشن ویک، پوجا بھٹ کی ریمپ پر واک

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں فیشن کی کہکشاں اتر آئی۔ فیشن پاکستان میں دلکش رنگوں کی چاندنی پھیلی تو پوجا بھٹ بھی خود کو روک نہ پائیں۔ ریمپ پر جلوے بکھیر کر شو کی رونقیں بڑھائیں۔ اسپرنگ سمر کے نئے ٹرینڈز کی عکاسی کرتے فیشن پاکستان ویک کے آخری دن کا آغاز مایہ ناز ڈیزاینر سونیا باٹلا کی کلیکشن منوڑا سے ہوا۔ روایت سے ہٹ کر ان تخلیقات کی انسپریشن کراچی اور اس کے موجودہ حالات ہیں۔ ملک بھر سے فیشن کے ٹیلینٹ کے اس بڑے اجتماع کے آخری دن کے پہلے سیشن میں لاہور کی نمائندگی زارا شاہ جہاں کی فلورل کلیکشن سے ہوئی۔ کل سات ریمپ شوز پر مبنی چوتھے دن کے لائن اپ میں کراچی سے دیپیک پروانی، رضوانہ اللہ اور دامن کے علاوہ شمائل انصاری کا نام بھی شامل ہے جن کی تخلیقات فیشن پاکستان ویک 2015ءکے آخری شو کی زنیت بنیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…