اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

فلم ”رئیس“ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاﺅں گی، ماہرہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”رئیس“ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ماہرہ خان فلم میں شاہ رخ خان کی بیگم کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی بھی شامل ہیں۔ شاہ رخ خان فلم میں ڈان کا کردار جب کہ نوازالدین صدیقی پولیس کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ماہرہ خان کو بھارت اداکاراو¿ں سونم کپور اور کریتی سینن پر ترجیح دی گئی ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھارت ضرور گئی تھی لیکن فلم سائن کرنے ابھی فلمبندی شروع نہیں کی۔ پاکستان میں میری فلموں کی عکسبندی مکمل ہوگی تو میں بھارت جا کر فلم ”رئیس“ کی عکسبندی میں حصہ لوں گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کے لوگ بہت ملنسار ہیں۔ ماہرہ خان پاکستان کی فلمی دنیا میں بطور مرکزی کردار عاصم رضا کی فلم”ہو من جہاں“سے قدم رکھیں گی۔ان کی دوسری فلم”روئے بن آنسو“ بھی جلد ریلیز ہوگی۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…