کرینہ کپور ” وومن ” کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بھارتی میگزین ” وومن ” کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو ہیروئن اور اسٹائل آئیکون کرینہ کپور بھارتی میگزین ” وومن” جو خصوصی خواتین کا میگزین ہے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ میگزین کے سرورق پر انتہائی… Continue 23reading کرینہ کپور ” وومن ” کے سرورق کی زینت بن گئیں