ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ سنی لیون بھی اداکار سلمان خان کی پرستار نکلیں۔سلمان خان کے پرستاروں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہو گیا ہے اور وہ نام سنی لیون کا ہے۔ سنی لیون نے اپنی پسندیدگی کا اظہار نئی فلم ”ایک پہیلی لیلہ“ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔صحافیوں نے ان سے سوال کیا تھا کہ بالی ووڈ کے خانز میں سے ان کا پسندیدہ خان کون ہے تو انہوں نے بغیر سوچے فوراً سے سلمان کا نام لیا اور کہا کہ وہ سلمان کو بے حد پسند کرتی ہیں، وہ عظیم انسان ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ سلمان کے ساتھ کسی فلم میں ہیروئن کے طور پر جلوہ گر ہوں۔
سنی لیون بھی اداکار سلمان خان کی پرستار نکلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































