ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انکے معیاری کام کی وجہ سے مداحوں کی ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم ” کوئین ” کے بعد انکی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا اور فلمساز انہیں دھڑا دھڑ سائن کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے مداحوں کی بھی ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں ۔ وہ پراعتماد ہیں کہ وہ مداحوں کی توقعات پر آئندہ بھی پورا اترتی رہیں گی اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔ اداکارہ کی نئی فلم ” تینو ویڈز مینو” ہے جو جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
معیاری کام کیوجہ سے مداحوں کی توقعات بڑھ گئی ہیں،کنگنا رناوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































