اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان کو پریانکا چوپڑہ کیساتھ اداکاری دکھانے کا موقع مل گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی ( نیوز ڈیسک)فواد خان کو پریانکا چوپڑہ کیساتھ اداکاری دکھانے کا موقع مل گیا، مسٹر چالو میں دونوں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگیں۔فواد خان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہورہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کررہے ہیں کام۔ وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے لیے کردار ہے ایسے نوجوان کا جو حسیناؤں کو گھیرنے کے لیے ہر پل رہتا ہے تیار، ہیروئن ہوں گی پریانکا چوپڑہ جن کو یہ فلم کنگنا رناوٹ کے انکار کے بعد ملی ہے۔دلچسپ بات تو یہ بھی ہے کہ مسٹر چالو کے پہلے ہیرو کوئی اور نہیں سیف علی خان تھے اور ان کی فلمی مصروفیات بڑھیں تو فواد خان کو منتخب کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…