اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پو جا چوپڑا کے مطا بق کرینہ سب سے زیادہ اسٹا ئلش

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)سا بق بیو ٹی کو ئین پو جا چوپڑا کو کرینہ کپو ر بالی ووڈ کی دیگر اداکاراﺅ ں میں سب سے زیا دہ اسٹا ئلش لگتی ہیں انہو ں نے کہا کہ وہ اپنی خو بصورتی ، گلیمر اور اسٹا ئل کے لئے کر ینہ کی پیر وی کر تی ہیں ایک تقریب میں پیر کو انہو ں نے کہا کرینہ کپور لفظی بہت سجیلا ہیں وہ گلیمر ، سو میتا اور خو بصورتی کا ملا جلا طور ہیں اور بہت خو بصورت ہیں اور تما م لبا س کو بہت ہی بہتر طر یقے سے اختیا ر کرتی ہیں اور مجھے ان کا بھا رتی لبا س کو پہننے کا طریقہ بہت ہیں پسند ہے انہو ں سے کہا میں کرینہ کپور کی پیر وی کرتی ہو ں اسی دوران انہو ں نے بتایا کہ وہ اپنی فلم ابھی نہیں تو کھبی نہیں کی شو ٹنگ شرو ع کر نے والی ہیں اس سے پہلے و ہ کما نڈو میں بھی نظر آچکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…