جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی دو ہزار پانچ کے ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے کامیاب پہلوو¿ں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جو اپنی زندگی کے کامیاب سفر کو ایک کتاب کی شکل دیتا ہے۔ فلم رواں سال جون میں امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…