ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ حسینہ سوناکشی سنہا نئی فلم ”اکیرا “ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی۔ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی نئی فلم ”اکیرا “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے مارشل آرٹس کی تربیت لے رہی ہیں۔ سماجی میڈیا پر آنے والی ایک ویڈیو میں سوناکشی کسی ماہر کھلاڑی کی طرح مارشل آرٹس کے کرتب دکھا رہی ہیں۔ ”اکیرا “ کی کہانی خواتین کی سیکورٹی کو لے کر بنائی گئی ہے جس میں سوناکشی کے والد شترو گھن سنہا بھی نظر آئیں گے۔
سوناکشی سنہا فلم ”اکیرا “ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































