شارخ خان کے ساتھ کام کرنےکیلئے بے تاب ہوں، کاجول
ممبئی(نیو ز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ وہ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ”دل والے“میں کام کررہی ہیں جس میں شاہ رخ خان ان کے… Continue 23reading شارخ خان کے ساتھ کام کرنےکیلئے بے تاب ہوں، کاجول