پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود نے نجی ٹی وی سے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عزت اور شہرت اسی فلم انڈسٹری سے ملی ہے میں جن لوگوں کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں وہ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اور تجربہ کار ڈائریکٹر رہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور آج میں جس مقام پر ہوں ان ہی لوگوں کی وجہ سے ہوں کہ جنہوں نے قدم قدم پر رہنمائی کی۔ فلم انڈسٹری میں تجربہ کی سب سے زیادہ اہمیت ہے، فلمی صنعت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے بہتر اور اچھا کام کرنے کا فن جانتے ہیں وہ عوام کے مزاج کو سمجھ کر کام کرتے ہیں۔گزشتہ چند سال سے جو لوگ فلمیں بنا رہے ہیں ان کے پاس تجربہ کی کمی ہے اس کے لیے ابھی انھیں وقت چاہیے، انڈسٹری سے وابستہ ان لوگوں کو بھی آگے آنا چاہیے۔اس فلم کی کہانی بہت اچھی ہے امید ہے یہ فلم عوام میں پسند کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…