منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ کپور نے واپسی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے

datetime 24  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سپر اسٹار اور نواب منصور علی خان پٹودی کے بیٹے سیف علی خان جن کے خلاف ایک آرٹی آئی درخواست دی گئی تھی کہ ان سے بھارت کا سول ایوارڈ پدما شری واپس لیا جائے۔
سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے خود ہی ایوارڈ کی واپسی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے، کرینہ کپور خان نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سیف علی خان پر 2012ءمیں ایک فائیو اسٹار کولابا ہوٹل میں جنوبی افریقہ کے بزنس مین کی ناک پر مکا مارنے جب کہ اس کے سسر کو بھی برا بھلا کہنے اور مارنے کا الزام ہے، اس پر سیف علی خان کے خلاف دی گئی آرٹی آئی ایپلیکیشن میں ان سے پدما شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسی بابت بات کرتے ہوئے کرینہ کپور خان نے کہا کہ سویلین ایوارڈ ان کے شوہر سیف علی خان کو عطا کیا گیا اور یہ کہ ان سے اس کے بارے میں پوچھا نہیں گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…