بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان

datetime 29  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)اگلے ماہ 2 وفاقی تعطیلات اور 10ہفتہ وار چھٹیوں کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور پر 12چھٹیاں ملنے کی توقع ہے۔

پاکستانی عوام کو اگست میں لگاتار 3 چھٹیاں منانے کا موقع مل بھی رہا ہے۔ کلینڈر ایئر کے مطابق رواں برس 14اگست جمعہ کے روز ہو گی جبکہ اگلے دو روز ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات ہوگی، یوں چھٹیوں کا جشن 3روزہ ہو جائے گا۔حکومت پاکستان نے سال 2026ء کے لیے سرکاری، بینک اور اختیاری تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 25اگست بروز منگل عید میلاد النبی ۖکی سرکاری تعطیل ہوگی۔کلینڈر ایئر اور اور حکومت پاکستان کی جانب سے سال 2026ء کے لیے سرکاری، بینک اور اختیاری تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے مطابق عوام کو مجموعی طور پر 12چھٹیاں ملنے کا قوی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…