جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم اسکا بہنوئی نکلا

datetime 28  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے قائد آباد میں کم عمر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں پولیس نے نامزد ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار شخص متاثرہ بچی کا بہنوئی بتایا جاتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ واقعہ 24 جولائی کو پیش آیا، جب ملزم نے گھر میں اکیلا پا کر اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ ملزم کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ شواہد اکٹھے کرنے کے لیے متاثرہ لڑکی اور ملزم دونوں کا طبی معائنہ بھی کرایا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی پھوپھی کی درخواست پر قائد آباد تھانے میں درج کیا گیا، جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…