اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ کنگنا رانوت ایک بار پھر ملکہ کا کردار کریں گی

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت ایک بار پھر ملکہ بننے جا رہی ہیں ، اداکارہ ٹریجڈی کوئین مینا کماری کی بائیوپک میں مرکزی کردار کریں گی۔ خوبصورت اداکارہ مینا کماری نے ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بالی ووڈ پر راج کیا۔ تیس سالہ فنی کیرئیر میں مینا کماری نے نوے سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اداکارہ کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے ہدایتکار تگمانشو دھولیا مینا کماری دا کلاسک بایو گرافی بنا رہے ہیں۔ جس میں اداکارہ کنگنا رانوت مرکزی کردار کریں گی۔ کنگنا اس سے پہلے ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی میں زینت امان کا کردار بخوبی نبھا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…