جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساو کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

لندن: (نیوز ڈیسک) ملی کا مجسمہ ایک بڑی سی زبان پر بیٹھا ہے اور اس نے زبان بھی نکال رکھی ہے۔ مجسمہ سجانے کی تقریب میں ملی کے مداحوں نے انکے گانوں پر رقص بھی کیا۔ شرارتوں بھری تقریب میں انہوں نے اپنی زبانوں کی پیمائش کی۔ ملی کے مجسمے کو سرخ اور سفید چیک کا لباس پہنایا گیا ہے اور کندھوں پر سرخ فر رکھی ہے۔ انکے سنہرے بال چھوٹے ہیں اور ہاتھ فضا میں اٹھے ہیں۔ انکے چہرے سے شرارت ٹپکتی نظر آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…