لاہور(نیوز ڈیسک)شہنشاہ جذبات کہلانے والے لیجنڈ اداکار محمد علی کی آج 9ویں برسی ہے۔ انہوں نے 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ محمد علی نے اپنے فنی سفر کاآغاز براڈ کاسٹر کی حیثیت سے کیا۔ آواز کی دنیا سے روشنیوں اور رنگوں میں داخل ہوئے۔دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سلور سکرین پر راج کرنے والے محمد علی نے انڈسٹری کو کئی یادگار فلمیں دیں۔محمد علی سلور سکرین کے ہی شہنشاہِ جذبات نہ تھے،انہوں نے خدمت خلق بھی انتہائی پرجوش اور جذباتی انداز میں کی۔یوں تو ایکٹنگ کی دنیا کئی درجوں اور جہتوں میں بٹی ہوئی ہے، محمد علی ایک ایسے آرٹسٹ ہیں جنہیں کمرشل، کلاسک,اوریجنل اور حقیقت پسند اداکار کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی



















































