منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

اڑتا پنجاب“ میں شاہد کپور 15مختلف روپ میں نظر آئیں گے”

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم ” اڑتا پنجاب“ میں اداکار شاہد کپور 15مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں 15مختلف روپ دھارنے کیلئے شاہد کپور کے سٹائلسٹ ابھیشک چوبی کے ساتھ صلاح و مشورے جاری ہیں۔ ابھیشک شاہد کپور کو مختلف مناظر کیلئے مختلف روپ دینے کیلئے کبھی ان کے کٹے سلجھے بال ، کبھی رنگ ہوئے کبھی الجھے ہوئے اور کبھی پونی ٹیل کئے بال دکھائیں گے۔ اس کے ساتھ شاہد فرنچ دھاڑی کے ساتھ بھی نظر آئیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…