منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ماڈلز پیسے کیسے کماتی ہیں ، اداکارہ میرا نے انکشاف کر ڈالا

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسکینڈل کو ئین میرا نے سپر ماڈل ایان علی کا اسکینڈل سامنے آنے پر نئی ماڈلز سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں معروف اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیشتر نئی ماڈلز منی لانڈرنگ منشیات اور غلط طریقے سے پیسے کمانے میں ملوث ہیں ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی بیشتر اور خصوصاً کراچی سے تعلق رکھنے والی ماڈلز غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہین انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کئی ماڈلز کو جانتی ہے جو منشیات اور منی لانڈرنگ جیسے مکروہ دھندے میں کافی عرصے سرگرم ہیں میرا نے مشورہ دیا کہ ماڈلز کو چاہیے کہ وہ ماڈلنگ کے اچھے شعبے سے منسلک ہونے کے بعد اس قسم کی حرکتوں سے دور رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…